امریکہ یمن کے ڈرون حملوں سے خوفزدہ ہو گیا

ڈرون حملوں سے خوفزدہ

نیوز ٹوڈے:   بحیرہ احمر میں حوثی لڑاکوں کے لگاتار اسرائیلی جہازوں پر حملوں سے امریکہ بری طرح خوفزدہ ہو گیا ہے امریکہ پر یمنی لڑاکوں کا خوف اس قدر طاری ہو گیا ہے کہ اسے محسوس ہونے لگا ہے کہ وہ اکیلا یمن کا مقابلہ نہیں کر سکتا اسی لیے امریکہ نے اپنے ساتھی ملکوں اور یورپی ملکوں کو ساتھ ملا کرسمندر کے اندر ایک گروہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اگر سمندر کے اندر یمنی لڑاکے ان پر حملہ کریں تو وہ مل کر حوثی لڑاکوں کا مقابلہ کر سکیں امریکہ اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ اسے مٖحسوس ہونے لگا ہے کہ وہ یمن کا حملہ سہہ نہیں پاۓ گا ۔

ایسے گٹھ جوڑ سے ہی واضح ہو چکا ہے کہ یمن کا خوف امریکہ کے اندر گھر کر چکا ہے اور یمن کے حوثی لڑاکے امریکہ اور اسرائیل کیلیے ایک برا خواب بن چکےہیں بحیرہ احمر میں یمنی لڑاکوں کے خوف سے اسرائیل کو بحیرہ ہند میں جانے کیلیے اپنا راستہ بدلنا پڑا ہے جو کہ پہلے راستے سے دس گنا لمبا چکر بنتا ہے اس لیے اس پر اسرائیل کو خرچ بھی زیادہ پڑتا ہے اسرائیل کے بحری جہازوں کو پورے اٹلانٹک سمندر کا چکر کاٹ کر بحیرہ ہند تک جانا پڑتا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+