حماس کے ہاتھوں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 ٹینک تباہ
- 06, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف شدید مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں اسرائیل جارحیت کا جواب دیتے ہوئے القاسم بریگیڈ نےخان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور ان کے ٹینکوں پر راکٹ برسادیے، حملے کے نتیجے میں دس اسرائیلی جوفی ہلاک ہوگئے جب کہ چوبیس اسرائیلی ٹینکوں کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ اسنائپرز کی فائرنگ سے بھی آٹھ زخمی بھی پوئےے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، خان ہونس میں اسرائیلی فوجیوں کے زیر قبضہ عمارت کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے ، تل ابیب اور عسقلان میں بھی راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈٰیا نے کہا ہے کہ حماس کے حملوں میں دو میجر اور ساتھ مین پانچ فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
تبصرے