ایک ویزے پر تمام خلیجی ممالک کی سیر، سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی گئی

سیاحتی ویزے کی منظوری

نیوزٹوڈے:   خلیجی تعاون کونسل ممالک نے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا تھاکہا سیاحتی ویزے سے عالمی سطح پرخلیجی ممالک کی پقزیشن مضبوط ہو گی ور انہوں نے کہا کہ مشترکہ ویزے سے خلیجی ممالک کے درمیان رابطے بہتر انداز میں آگے تک بڑھے گے۔

احمد الخطیب نے یہ بھی کہا ہے کہ جی سی سی ممالک کے درمیان سیاحت کے لیے آمد و رفت میں سہولت ہو گی ، مشترکہ سیاحتی ویزا سے سیاحت کے رجحان میں سرمایہ کاری اور انویسٹمنٹ کے نئے مواقع پیدا ہو گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+