طیارے سے بھی زیادہ تیز ترین ٹرین جس کی اسپیڈ حیران کر دے گی

تیز ترین ٹرین

نیوزٹوٖڈے:   کیا  کوئی ٹرین آپ کو آپ کی منزل تک طیارے سے جلدی پہنچا سکتی ہے؟ابھی تو ایسا ممکن نہیں مگر مستقبل میں ایسا ہو سکتا ہے ،کیونکہ چین میں ایسی ٹرین تیار کی جا رہی ہے جس کی رفتار کئی طیاروں سے بھی زیادہ ہے۔ اس ٹرین کی اولین آزمائش چند ماہ پہلے کی گئی تھی اور اس دوران اس نے 281 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کیا ہے۔ مگر یہ ٹرین جب تیار ہو جائے گی تو انجنیئر کو توقع ہے کہ یہ 621 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی۔ زیاد تر طیارے 546 سے 574  کی رفتار سے سفر طے کرتے ہیں۔

یہ ٹرین فضا می معلق ہو کر سفر کرے گے اور اس میں ماگلیو ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ ماگلیو ٹیک سے ٹرینیں مخصوص مقناطیسی ٹریک پر تیزی سے سفر کرواتی ہے۔ چین میں اسی طرح کی ٹرین پہلے بھی شنگھائی میں چل رہی ہے جو کہ 19 میل کے ٹریک پر سفر کرتی ہے۔ مگر اب چین کی میں اس ٹیکنالوجی پر بھی کام کیا جا رہا ہے ، اس ٹیکنالوجی کو ملک بھر میں توسیع دینے پر کام کیا جا ہرہا ہے اور یہ چین کے چائؕنا ریلوے 450 ٹیک منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ چین کی جانب سے جس تیز ترین ٹرین کو تیار کیا جاتا ہے وہ لاہور سے کراچی کا سفر دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں کر سکتے ہیں 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+