روسی سائنسدانوں نے انسانی دماغ کو تیز کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

انسانی دماغ کو تیز کرنےاعلی طریقہ

نیوزٹوڈے:    روسی سائنسدانوں نے انسانی دماغ کو تیز کرنے کے لیے ایک اعلی طریقہ ڈھونڈ لیا۔ انٹرنیشنل میڈیا نے مطابق، روسی سائنسدانوں نے دماغ کے ان خانوں کو متحرک کے کر انسانی ردعمل کو تیز کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا، جہاں تصویریں بنتی ہے۔ ماہرین کے مطابق، اس طریقے کو اپنا کر دماغ کی چوٹ سے بھی صحتیاب ہونے میں مدد مل سکتی ہے اور ڈرائیور اور پائلٹوں کی توجہ کو بہتر بنانے کے لیے بھی یہ طریقہ کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ روسی سائنسدانوں کے مطابق، یہ ٹرانسکرینیل مقناطیسی محرک کا طریقہ فالج ، انسفلائٹس اور دماغی فالج کے بعد بحالی کے ساتھ  ڈپریزن کے علاج میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

اس طریقے کے لیے سر پر ڈیوائس لگائی جاتی ہے اور جو ایک بدلتے مقناطیسی چارج بناتا ہے، اور دماغ کے مخصوص حصوں میں نیورل نیٹ ورکس کو متحرک کرتا ہے ، جس سے دماغ تیز ہوتا ہے۔ یہ تجربہ 60 ہزار سے زیادہ رضاکاروں پر استعمال کیا جا چکا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+