سابق اسرائیلی وزیراعظم کا موجودہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑا بیان
- 08, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتین یاہو کو دہشتگرد کا نام دے دیا ہے۔ ایہود اولمرٹ نے اسرائیل میں سب کے سامنے اسرائیل وزیر اعظم اور ان کی موجودہ حکومت ان کے دوستوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نیتین یاہو اور ان کے حواری اسرائیل کے دشمن ہیں ، یا لوگ انسانیت کے قاتل ہیں اور دہشتگرد ہے۔ یا د رہے کہ ایہود اولمرٹ اس سے پہلے بھی نیتین یاہو کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔
تبصرے