برطانیہ میں کراۓ گۓ آئندہ جنرل الیکشن کے سروے میں موجودہ حکومتی پارٹی کو بدترین شکست کا سامنا

جنرل الیکشن

نیوز ٹوڈے:  برطانیہ میں آئندہ ہونے والے جنرل الیکشن کے بارے میں سروے کرایا گیا کہ آئندہ کونسی پارٹی برطانیہ کی حکومت سنھالے گی اس سروے میں جو بات سامنے آئی اس کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی آئندہ الیکشن میں موجودہ حکومتی کنزرویٹو پارٹی کو تاریخی شکست دے گی اس سروے میں 1642 افراد کی راۓ لی گئی اس سروے میں ٹوری پارٹی کی مقبولیت پہلے سے بھی ایک فیصد کم ہو گئی ہے ٹوری پارٹی کو صرف 22 فیصد لوگ پسند کرتے ہیں جبکہ لیبر پارٹی کی مقبولیت بدستور 45 فیصد ہی ہے ڈیموکریٹک پارٹی کے حق میں 12 فیصد فارم لو کے پارٹی کو 8 فیصد لوگوں نے پسند کیا اور گرین کو سات فیصد ووٹ ملے الیکٹرول کپکوٹس کے مطابق اس مقبولیت کو اگر سیٹوں میں تقسیم کیا جاۓ تو،

 لیبر پارٹی کو آئندہ الیکشن میں 93 سیٹیں کنزرویٹو کو 75 سیٹیں لبرل ڈیموکریٹو کو 42گرین پارٹی کو ایک سیٹ اور سکارٹک سٹریکچر پارٹی کو 17 سیٹیں ملیں گی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں نے 2019 میں موجودہ حکومتی پارٹی کو ووٹ دیا تھا اس میں سے اٹھاون فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں وہ اس پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے دس فیصد لوگ ایسے ہیں جنہوں نے کہا کہ وہ کسی پارٹی کو بھی ووٹ نہیں دیں گے اگر برطانیہ آئندہ ایلکشن کے رزلٹ اسی سروے کے مطابق آتے ہیں تو یہ کنزرٹو پارٹی کی بد ترین شکست ہوگی-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+