'بائیکاٹ زارا'، فلسطینیوں کا مذاق اڑانے پر پاکستانی اور بھارتی اداکارہ کی تنقید

اشنا شاہ

نیوزٹوڈے:   اداکار اشنا شاہ سمیت بھارتی ادکارہ نے سوشل میڈیا میں مشہور برینڈ "زارا" کو اس کے غیر حساس فوٹو شوٹ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔  اشنا شاہ ، فلسطین کے معاملے میں آواز اٹھانے والی نے حالیہ فوٹو شوٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو جن کے پاس "زارا" برینڈ کے کپڑے ہیں ، ان کے اِن کے تمام کپڑے پھینک دینے چاہیے؟انہوں نے اپنی سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ "ہمیں زارا کے کپڑے پھینک دینے چاہیے اور خریدنے ہی نہیں چاہیے"ؕ۔ 

اس کے ساتھ مشی شاہ نے بھی بیان دیا کہ "آئندہ سے وہ کبھی بھی اپنی زندگی میں اس پرینڈ کے کپڑے نہیں پہنے گی"۔ اس کے علاوہ بھاری اداکارہ گوہر خان ، اور  ریحمہ تاجمل نے بھی اس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+