”چینی اور لہسن“ امریکا کے لیے خطرہ قرار

چینی اور لہسن

نیوزٹوڈے: امریکی سینیٹر رک اسکاٹ نے چین سے درآمد ہونے والے لہسن کو امریکا قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے، جبکہ اس حوالے سے کمیٹی نے تحقیق کا بھی اعلان کیا ہے۔ انٹرنشنل میٖڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریپبلیکن سینیٹر رک اسکاٹ نے امریکی وزیر تجارت کو خط لکھ کر "چینی اور لہسن کے غیر محفوظ ہونے سے متعلق اظہار کرتے ہوئے معاملے کی تحقیق کا مطالبہ بھی کیا۔ امریکی سینیٹر رک اسکاٹ نے خط میں لکھا کہ "چینی اور لہسن" اگانے کے طریقے خطرناک ہے اور چین اس کا سب سے بڑا ایکسپوٹر ہے اور امریکہ اس کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات امریکہ میں صحت کے مسائل کو بڑھا سکتی ہے، کیو نکہ غیر ملک میں ان کے اگانے کا طریقہ غیر محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین سے درآمس ہونے والی لہسن کے معیار اور صحت پر منفی اثرات کے حوالے سے تحقیق ہونی چاہیے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+