حماس نے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کر دی

اسرائیلی ٹینک

نیوزٹوڈے:   فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ میں مظالم ڈھانے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل کر دی ۔ غزہ میں ابھی تک اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے ، عالمی ورزیوں کا بھی سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں کو نشانہ بنانے میں مصروف ہے۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی ٹینکوں کو انتہائی قریب سے راکٹس کو نشانہ بنایا ہے اور حملوں کے بعد ، ان ٹینکوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حالیہ ، شدید بمباری میں دوسوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق، ابھی تک شہدا کی تعداد 18 ہزار 200 ہو گئی  ہے۔ اسرائیلی فوج نے درجنوں سے زائد افراد کو اغوا کر لیا ہے ۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+