ڈاکوؤں نے اسرائیلی فوجی ٹرک لوٹ لیا اور اربوں کا سامان چوری ہو گیا

اسرائیلی فوجی ٹرک

نیوزٹوڈے:   دوماہ سے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے والے اسرائیل فوج کے ٹرک ڈاکووٗں نے لوٹ لیے اور ہزاروں گولیاں لوٹ کر فرار ہو گئے۔ دو ماہ سے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج ، مظالم ڈھا رہی تھی، جس کے نتیجے میں 17 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق، اسرائیل فوج نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی ڈکیتی کا شکار ہو گئے اور امریکی ایم سولہ، رائفل کی بیس ہزار سےزیادہ گولیاں چوری کر لی۔

رپورٹ کے مطابق یہ سامان ڈبوں میں پیک کر لے لایا گیا تھا اور ایک ٹریفک سگنل پر روکنے کے بعد ڈاکوؤں نے اس پر دھاوا بول دیا اور سارا سامان لوٹ کر لے گئے۔ جنوبی اسرائیل میں فوج کے کمانڈر امیر کوہن نے کہا کہ اس کے خلاف ایکشن لیا جائےگا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+