اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: منیر اکرم
- 13, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب اکرم نے بیان دیا ہے کہ اگر حماس کو صرف الزام ٹھرایا گیا ہے اور اسرائیل کو ان حملوں کا ذمے دار نہیں قرار دیا گیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرام نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن کرنے کے لیے عالمی برادری کو زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا ہدف، فلسطینیوں اور فلسطین کو اس صحفہ ہستی سے مٹانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک پچیس ہزار بارود ٹن غزہ پر برس چکا ہے، ہیروشیما اور ناگا ساکی پر جو ایٹم بم گرا تھا اتنا بارود یہاں پر بارود گر چکا ہے۔
تبصرے