کینیا میں جانے والے افراد کو اب کسی ویزے کی ضرورت نہیں!

کینیا جانے کے خوائشمند لوگ

نیوزٹوڈے:   اب کینیا جانے کے خوائشمند لوگوں کو کسی ویزے کی ضرورت نہیں ہے، صدر نے غیر ملکیوں کو بڑی سہولت دے دی ہے۔ کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کچھ روز پہلے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر سے کینیا آنے والے افراد کو جنوری سے کسی بھی ویزے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

روٹو نے ان کی حکومت کی طرف سے ایک ڈیجیٹل پیلٹ فارم لانچ کرایا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام سیاحوں کو ویزے کی درخواست دینے کی ضرورت نہ پڑے، اس سے پہلے ان کو الیکٹرونک سرفی اجازت مل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آپ دنیا کے جس بھی کونے میں ہوئے آپ کو کینیا آنے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+