یو اے ای کے وزیر نے دیا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب

اسرائیل کو جھٹکا

نیوز ٹوڈے :   جنگ کے 68 دنوں میں پہلی مرتبہ یو اے ای نے اسرائیل کو بڑا جھٹکا دیا ہے اسرائیل نے اپنے ایک وزیر سے کہا تھا کہ جنگ کے بعد متحدہ عرب امارات کے ملک غزہ کو دوبارہ تعمیر کرا دیں گے وہ خود ہی پیسہ بھی لگائیں گے اور غزہ کو ایک خوبصورت شہر بنا دیں گے نیتن یاہو کا یہ بیان جاری ہونے کے چوبیس گھنٹوں بعد ہی یو اے ای کے سفیر نے اسرائیل کو جواب دیتے ہوۓ کہا

کہ ہم اس وقت تک غزہ کی از سر نو تعمیر نہیں کریں گے جب تک امریکہ ہمیں یہ یقین دہانی نہ کرا دے کہ جنگ کا دو ریاستی حل ہی ہوگا اور جب تک دو ریاستی حل پر بات چیت آگے نہیں بڑھے گی تب تک ہم غزہ میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کریں گے سعودی عرب نے پہلی مرتبہ امریکہ کو ثالث قرار دیتے ہوۓ دوسرے ملکوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ دو ریاستی حل کیلیے ہماری مدد کریں ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+