سعودی عرب میں 10 لاکھ نئی ملازمتیں

روزگار کے بھر پور مواقع

نیوزٹوڈے؛   سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے بیان دیا کہ "ریاض میں ایکسپو 2030 کی میزبانی کے دوران سعودیہ نے روزگار کے بھر پور مواقع کرے گا" انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی سیاحت وزیر احمد الخطیب مارکیٹ کی بین الاقوامی کانفرنس کے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب 2030 کے موقع پر ایک ہزار ہوتل کے کمرے فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2030 تک دس لاکھ اضافی آسامیاں پیدا کرنا پو گی۔

احمد الخطین کا کہنا تھا کہ عالمی آبادی 2030 تک 8.5 ارب تک پہنچ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید سیاحت کا شعبہ بین الاقوامی لیبر مارکیٹ کا دس فیصد ہے۔ اسی مارکیٹ سے ہی 2019 میں 330 ملین افراد کو روزگار مل رہا تھا۔ سعودیہ میں کورونا کے باعث ملین افراد بے روزگار ہوئے اب اقوام متحدہ کے ماتحت عالمی ادارے سیاحت اور سیاحتی کونسل کے مطابق کورونا سے پہلے کا دور پلٹ آیا ہے جو اچھی بات ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطین کا مزید کہنا تھا کہ سیاحت کا عالمی شعبہ لیبر مارکیٹ کے دس فیصد افراد کو ملزمت دے رہا پے۔ مستقبل میں اس کو بڑھانے کا امکان ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+