پیوٹن کو جب محسوس ہوا کہ وہ ٪1جنگ ہار رہا ہے تو وہ ایٹم بم کا بٹن دبا دے گا آئ اے ای اے کا دعویٰ

ولادیمیر پیوٹن

نیوز ٹوڈے :   دنیا بھر میں ایٹمی پروگرام پر نظر رکھنے والی آئی اے ای اے اور دوسری بڑی ایجنسیوں نے دعوٰی کیا ہے کہ اگر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ میں یہ محسوس کریں گے کہ وہ ایک فیصد بھی جنگ ہار رہے ہیں تو یوکرین میں ایٹمی ہتھیار تعینات کر سکتے ہیں جس سے تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے دنیا بھر کی ایجنسیوں نے اس لیے یہ دعویی کیا ہے کیونکہ ولادیمیر پیوٹن نے دو نیوکلیئر سب میرین کو اپنے ہاتھوں سے ایکٹو کرکے لاؤنچ کر دیا ہے اور روسی میڈیا نےا س موقع کی کئی تصویریں اور وڈیوز بھی جاری کی ہیں جس کے بعد امریکی اخبار نے یہ لکھا ہے کہ اب امریکہ اور یوکرین اس سوچ میں پڑ گۓ ہیں کہ اگر ان کا دوسرا جوابی حملہ بھی ناکام ہو گیا تو انجام کیا ہو گا ۔

کیونکہ پچھلے دو سال سے ساری دنیا ایک طرف اور روس ایک طرف تھا لیکن پھر بھی یہ تمام ملک روس کو ایک فیصد بھی ہرا نہیں پاۓ روس نے امریکہ اور یوکرین کے ساتھ کو ہوا میں اڑاتے ہوۓ کہا ہے کہ امریکہ کے لاکھوں ملین ڈالرز ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے حقیقت یہ ہے کہ امریکہ کے پیسے پر زیلینسکی عیش کر رہا ہے روس کے اس بیان سے امریکہ ضرور تلملایا ہوگا امریکہ کے ساتھ ساتھ روس نے زیلینسکی کے امریکہ اور ناروے کے دورے کے فوراً بعد ہی زیلینسکی کو بھی 200 واٹ کا کرنٹ لگایا ہے روس نے بیان دیا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان ایک بہٹ بڑا خفیہ سمجھوتا طے پایا ہے روس نے واضح نہیں کیا لیکن یہ سمجھوتا فوج اور ہتھیاروں سے متعلق ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+