کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کہنیاں ملانے کا مشورہ
- 15, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: برطانیہ میں کھانسی کی وباء پھیلنے کی وجہ سے شہریوں کو کرسمس کے دن گلے نہ ملنے کا مشورہ دیا گیا۔ دنیا بھر میں جہاں بھی جہاں بھی کرسمس کی تیاری کی جا رہی ہے، کھانسی کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وبا کا پھیلاو کی روک تھام کے لیے ماہرین کو دلچسپ مشورہ دیا۔
ماہرین نے شہریوں کو کہا کہ شہری گلے ملنے کی بجائے ، کہنیاں ملائیں اور ماسک پہنیں۔ اسی کے ساتھ ویکسین بھی لگوائے اور فاصلہ بھی رکھیں۔ پوری دنیا میں نذلہ اور کھانسی کی وباء پھیلی ہوئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو خاص ہدایت جاری کی گئی ہے۔
تبصرے