وہ ملک جہاں جانے کے لیے کسی کو ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں
- 15, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: اگر آپ نئے سال کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو ، ایک خوبصورت مقام میں آپ کو ضرور جانا چاہیے۔ جی ہاں ، افریقی ملک کینیا جانے کے لیے اب دنیا کے کسی فرد کو بھی ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ MAASAI MARA جنگل سفاری کا مزہ لینا چاہتے ہیں تو نیروبی نیشنل پارک کی سیر کرے یا پھر NAKURU جھیل میں پرندوں کے ساتھ لطف اٹھائیں۔ کینیا کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے سال سے یہاں سیاحت کے لیے کسی کو بھی ویزا حٓصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کینیا حکومت کی جانب سے سیاحوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے اس ملک میں آںے کی اجازت دی جائے گی۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ہو کونے سے تعلق رکھنے والا شخص یہاں بغیر ویزے کے آسکتا ہے۔
تبصرے