’’جیسے ہی جنگ رکے گی نیتن یاہو کی حکومت کا خاتمہ ہوجائیگا‘‘مندوب منیر

مندوب منیر اکرم

نیوزٹوڈے:  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جیسے ہی یہ جنگ رکے گی، انشاءاللہ نیتن یاہو کا خاتمہ ہو جائے گا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت کا رویہ انتہائی پسندانہ ہے ۔ اسرائیل فلسطین کی نسل کشی کر رہا ہے۔ یہ فلسطینیوں کا بے انہتا قتل کر رہی ہے۔

امریکہ بھی اس کے  خلاف ہو گیا ہے اور غزہ کی جنگ کی وجہ سے امریکہ کی پولیٹیکل پوزیشن بھی خراب ہو رہی ہے۔ لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کب تک نیتن یاہو اسے برداشت کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیز فائر کی دو قرار داتیں آئیں  ہیں، جسے ویٹو کر دیا گیا ہے اور بڑی طاقتوں پر اس وقت بھار ذمے داری ہے کہ وہ اسرائیل کو جنگ سے روکیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+