سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان کردیا

طلبا کے لیے سکالرشپس

نیوزٹوڈے:   سعودی عرب نے پاکستانی طلبا کے لیے سکالرشپس کی تعداد بڑھا کر 700 کر دی گئی ہے۔ سعودیہ نے 600 پاکستانی طلباء کو وضائف کی پیشکس کی تھی ، جو اب انہوں نے 700  کر دی ہے۔ پاکستانی طلبا اب ان اسکلارشپس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ یہ اسکالرشپ ، بین القوامی، سیلف فائنانس ، جزوی ، اور مکمل اسکالرشپ کے لیے اعلان کیا گیا ہے۔ ان اسکالرشپ کے لیے تمام ڈگریاں شامل ہیں۔ 

اسکالرشپ کی تفصیلات سعودی مشن کی ویب سائیٹ(https://studyinsaudi.moe.gov.sa/) پر دستیاب ہیں ۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+