ایران نے دشمن ملکوں کو منہ توڑ جواب دینے کی مکمل تیاری کر لی ہے بریگیڈیئر حیدری

بریگیڈیئر حیدری

نیوز ٹوڈے :   ایران کے بریگیڈیئر حیدری نے یہ بیان دیا ہے کہ ہمارے ڈرونز اور میزائلیں سرحد پر تعینات کی جا چکی ہیں اور ایران نے اپنے دفاع کیلیے مکمل تیاری کر لی ہے چند روز قبل یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ امریکہ ایران پر حملے کی تیاری کر رہا ہے ایران نے اپنے دشمن سے ایک قدم آگے چلتے ہوۓ اپنی خطرناک اور لمبی دوری پر مارکرنے والی میزائلوں اورڈرونز کو سرحد پر تعینات کر دیا ہے اور یہ اعلان بھی کیا ہے کہ وہ دشمن کی ہر جوابی کاروائی کیلیے تیار ہے ۔

ایران کے وزیر دفاع نے بھی کہا ہےکہ دشمن ملک ہمیں نقصان پہنچانے کیلیے بہت پیسہ اکٹھا کر رہا ہے ایران نے ان دشمن ملکوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلییے باسط نے ۔ وی یونٹ بنا لی ہے اس فوجی دستے میں 55 ہزار فوجی شامل ہیں 35 ہزار فوجی ویسولز شامل ہیں جن کو خلیج فارس میں تعینات کر دیا گیا ہے ایران کے دشمنوں میں امریکہ اور اسرائیل شامل ہیں ان دونوں کے مقاصد ایک جیسے ہیں اور دونوں کو ایران پھوٹی آنکھ نہیں دیکھ سکتا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+