ملک میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا خیال کم ہوگیا: سروے

مصنوعات کے بائیکاٹ

نیوزٹوڈے؛    پلش کانسلٹنٹ کے تازترین سروے سے پتہ چلتا ہے، کہ پاکستان میں اسرائیل کو سپورٹ کرنے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کا خیال کافی حد تک کم ہو چکا ہے۔ پانچ نومبر سے 14  دسمبر تک کیے گئے تین سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان صارفین میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا خیال ظاہر کم ہو کر نومبر میں 83 فیصد رہا اور دسمبر میں 60 فیصد رہ گیا۔

سروے کے مطابق خواتین کے شعبے میں بائیکاٹ کے جزبات نسبتا زیادہ ہیں ،اور مرد خضرات شعبے کے مقابلے برانڈز کے لیے فیصلہ ساز ہیں۔سروے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ سب سے زیادہ بایکاٹ کی جانے والی مصنوعات جو اسرائیل کو سپورٹ کرتی ہے۔ آٹھ سے 14 دسمبر کیے گئے تازہ سروے سے یہ بات بھی سامنے آئی ہیں کہ 60 فیصد لوگوں نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کے خیال کی حمایت کی۔۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+