مودی بالاخر امریکا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
- 21, دسمبر , 2023
نوزٹوڈے: خالصتانی سکھ رہنما کے قتل کی سازش کا علم ہونے پر بھارت کے وزیر اعظم نریند مودی بلا آخر امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھارتی شہری نے کچھ اچھا یا بٌرا کیا ہے تو اس کا نوٹس لیا جائے گا۔ امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارت ملوث ہونے کی وجہ سے امریکہ اور اس کے تعلقات پچیدہ ہو چکے ہیں، جس کے بعد وہ امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا۔
انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر کسی بھارتی شہری نے کچھ اچھا یا بٌرا کیا ہے تو ہم اس کا جائزہ لے گے۔ بھارت نے 2020 میں گرپتونت سنگھ پنوں کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔ بھارت نے بارہا مغربی ممالک پر یہ الزام لگایا کہ وہ سکھ کی علحدگی پسندوں کے بارے میں ا سیکیورٹی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔ مودی نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ بھارت بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کو اجاگر کر رہا ہے
تبصرے