اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کردیا

غزہ سٹی کا ایک علاقہ

نیوزٹوڈے:   اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے ، جب کہ ایک اور علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعوی کیا گیا ہے۔ اسرائیل نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کیا ، جس کے بعد خان یونس کے یورپی اسپتال کے قریب دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 55 فلسطینی شہید ہو گئے، اس کے بعد فلسطینی کی مجموعی تعداد 21 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ ادھر حماس کی طرف سے اسرائیل  فوجیوں پر جوابی حملے جاری ہے ، اور ان کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ، حماس نے اسرائیلی بمباری میں مارے جانے والے تین یرغمالیوں کی وڈیو بھی جاری کیں ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+