مودی کی انتخابی مہم، پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ
- 22, دسمبر , 2023
نیوز ٹوڈے: بھارت میں الیکشن قریب آتے ہیں ، مودی سرکار کے فالس آپریشن اور غلط پاکستانی پرپیگینڈہ سامنے آگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے حملے کا الزام مودی سرکار نے پاکستان پر لگا دیا۔ جبکہ سرن کوٹ،، پونچھ کا علاقہ بھارت کے اندر ایک او سی سے بیس یا پندرہ کلو میٹر دور ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے فیک ٹوئٹر نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگانا شروع کر دیے ۔
25 جنوری کو ریپبلک ڈے سے پہلے فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگینڈا کیا گیا تھا، اور 26 اپریل کو جی ٹونٹی اجلاس کے دوران فالس فلیگ آپریشنوں کے ذریعے بھی پاکستان مخالف پلان کیاگیا ہے۔ پانچ اکتوبر کر بھاری میڈیا نے اس کے ایک علاقے راجوڑی میں دشتگرد حملے کا الزام بھی پاکستان کے اوپر لگا دیا تھا۔ 2014 کے دوران انتخابات سے پہلے سرجیکل اسؕرائیک اور 2018 میں پلوامہ حملے کا بھی ڈرامہ بھارتی حکومت نے رچایا تھا جس کا الزام بھی انہوں نے پاکستان پر لگا دیا تھا۔
تبصرے