حزب اللٰہ یمن کے عام لوگوں کے تحفظ کیلیے سرحد سے پیچھے ہٹنے لگا

    نیوز ٹوڈے : اسرائیل اور فلسطین جنگ کے دوران یہ خبریں فلسطین دشمنوں کی طرف سے پھیلائی جا رہی تھیں کہ حزب اللٰہ نے اپنی فوج کو فرنٹ سے پیچھے ہٹانا شروع کر دیا ہے یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ حزب اللٰہ نے ہار کے خوف سے اپنی فوج کو اسرائیل کے بارڈر سے پیچھے ہٹانا شروع کر دیا ہے یہ خبر تو درست ہے کہ حزب اللٰہ کے وہ فوجی جو سرحد پر تعینات تھے وہ اب اپنی جگہ سے پیچھے ہٹے لگے ہیں ۔

  لیکن اس کی وجہ حزب اللٰہ کو ہار کو خوف نہیں  بلکہ حزب اللٰہ کو خبر ملی ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت حزب اللٰہ پر حملہ کر سکتا ہے اور حزب اللٰہ کو ختم کرنے کیلیے آئی ڈی ایف عام لوگوں کو بھی نشانہ بناۓ گی جیسا کہ غزہ میں حماس کے خاتمے کیلیے اسرائیلی فوج نے قتل عام مچا رکھا ہے اس لیے حزب اللٰہ نہیں چاہتا کہ اس کی وجہ سے لبنان کے عام شہری مارے جائیں اسلیے حزب اللٰہ نے اسرائیل کے بارڈر پر تعینات فوج کو پیچھے ہٹانا شروع کر دیا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+