کریمیا میں نیٹو ملکوں نے 180 ڈگری کا یو ٹرن لے لیا

    نیوز ٹوڈے : اس وقت کریمیا پر یوکرینی فوج جو بھی حملے کر رہی ہے وہ سب ناکام ہو رہے ہیں یوکرین کی تمام میزائلیں روسی دفاعی نظام کی پکڑ میں آ رہی ہیں کریمیا پر ہونے والے تمام یوکرینی حملوں کو روس ناکام نہیں بنا رہا بلکہ کچھ حملے نیٹو کی وجہ سے فیل ہو رہے ہیں نیٹو فوج نے یو ٹرن لیتے ہوے یوکرینی فوج پر لگام لگانے کا ارادہ کر لیا ہے اس بات پر یقین کرنا بہت مشکل ہے لیکن یہی سچ ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اپنا قیمتی اثاثہ اور وقت گنوا کر اب نیٹو ملک روس کا ساتھ کیوں دینے لگے ہیں روس کے شہروں پر یوکرینی حملوں کو نیٹو کیوں روک رہا ہےنیٹو نے 180 ڈگری کا ٹرن کیوں لے لیا ہے ۔

 اس بدلاؤ پر زیلینسکی کےساتھ ساتھ پیوٹن بھی حیران ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر کریمیا پر حملہ ہوا تو روس ایٹمی حملہ کر دے گا یہ روس کا آخری ہتھیار ہے اور روس کئی مرتبہ یہ دھمکی بھی دے چکا ہے کہ اگر کریمیا پر بڑا حملہ ہوا تو روس اس کا بدلہ نیٹو کے ان تمام ملکوں سے لے گا جو جنگ میں یوکرین کا ساتھ دے رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ نیٹو کئی مرتبہ زیلینسکی کو سمجھا چکے ہیں کہ اسے کریمیا جیتنے کا خواب چھوڑ دینا چاہیے لیکن زیلینسکی نہیں مانا تو اب نیٹو نے کریمیا پر حملے روکنے کیلیے اور خود کو بچانے کیلیے یو ٹرن لیا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+