آسٹریلیا میں 45 برس چرچ میں وقف کرنے والے پادری کا قبول اسلام

آسٹریلیا کے پادری

نیوز ٹوڈے: آسٹریلیا کے پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنے زندگی کے 45 سال چرچ میں وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 45 سال چرچ میں گزارنے  کے بعد نو مسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا نام عبدالرحمان رکھ لیا۔   اس پادری نے سوڑے چار دہائیوں تک چرچ کی خدمت کی اور نوجوان مسیحی انہوں ایک ہمہ جہت شخصیت کے طور پر دیکھتے تھے۔ گولڈ ڈیوڈز کے اسلام قبول کرنے کی خبر نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔ نو مسلم عبدالرحمان نے مسلمان ہونے سے متعلق ان محرکات پر تاحال کوئی بات نہیں کی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+