حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا دشمن کو دوٹوک پیغام
- 03, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: حماس کے سینیر رہنما اسماعیل ہنیہ نے دوٹوک پیغام دیا کہ یوغمالیوں کو صرف ایک ہی صورت میں چھوڑا جائے گا اگر مذاحمتی گروپوں کی شرائط پوری کی جائے گی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے قائدین اور جنگجو اس وقت بھرپور جذبے میں ہیں کیونکہ دشمن شکست کے دہانے پر ہے اور فتح قریب ہے۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کے قیدیوں کو مزاحمت کی شرائط کے علاوہ رہا نہیں کیا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دشمن نے غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت میں ہا چیز کو ختم کیا ہے۔ تشدد اور پھانسیوں کے علاوہ ، یروشلم اور مغربی کنارے میں ہمارے لوگ استقامت اور اپنی مزاحمت میں تازہ دم رہیں گے۔
تبصرے