ترکیہ میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کرنے والے گروہ پکڑے گئے

ترک انٹیلی جنس

نیوزٹوڈے:   ترک انٹیلی جنس نے ملک بھر میں خفیہ اطلاعات پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسرائیل کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ میڈیا کے مطابق منگل کو تینتیس افراد کو حراست میں لیا گیا تھا اور دیگر ملزمان کی گرفتاری جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آٹھ صوبوں میں کاروائیاں کی گئی جہاں، اسرائیل کے لیے جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

پکڑے جانے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ جاسوس مختلف شخصیات پر قاتلانہ حملوں میں اغوا میں ملوث تھے۔ اسرائیل کے جاسوسی نیٹ ورک میں ملوث ملزموں کو دہشت گردی کی تحقیق کے بعد گرفتار کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+