غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے نہ کہ اسرائیلیوں کی ، میتھیو ملر

میتھیو ملر

نیوز ٹوڈے :   امریکہ نے اسرائیلی وزراء کی جانب سے جاری کردہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوۓ اسرائیل کے دعوے کو مسترد کر دیا یہ اسرائیل کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ ہے اسرائیلی رہنماؤں نے غزہ پٹی سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کا حکم جا ری کر دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینی جس علاقے یا ملک میں رہنے کے خواہش مند ہوں گے ہم انہیں اسی علاقے میں بسانے کا بندوبست کریں گے ۔

اسرائیلی رہنماؤں کے اس بیان پر امریکہ کے ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اسرائیلی وزراء کے کے ان بیانات کی مذمت کرتے ہوۓکہا ہے کہ اسرائیلی وزراء کا یہ بیان اشتعال انگیز ہے اور غیر ذمہ درانہ ہے کیونکہ جس حماس جماعت کو دہشتگرد قرار دیتے ہوۓ اسے کچلنے کیلیے اسرائیل نے غزہ میں لاشوں کے انبار لگا دیے ہیں وہ قتل عام اب بند ہونا چاہیے کیونکہ حماس کا کوئی مستقبل نہیں اور وہ اب اسرائیل کیلیےکوئی خطرہ نہیں ہے میتھیو ملر نے مزید کہا کہ غزہ فلسطینیوں کی سر زمین ہے نہ کہ اسرائیلیوں کی اور وہ فلسطینیوں کی ہی رہے گی ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+