غزہ پر قبضے کے بارے میں نیتن یاہو کا بیان

نیتن یاہو

نیوزٹوڈے:  عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل ہو گیا۔ جنوبی افریقہ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف آئی سی جے سے رجوع کیا، جس کی سماعت 11 اور 12 جنوری کو سماعت ہو گی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق آئی سی جے کی سماعت نے قبل ایک بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ پر مستقل قبضے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، مقصد غزہ کو حماس سے پاک کرانا اور اسرائیلی شہریوں کی باز یابی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ مقاصد کے حصول کے بعد غزہ سے فوج نکال سکتے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+