اسرائیلی فوج کی غزہ سے واپسی شروع
- 16, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: اسرائیل نے غزہ سے تنازعات کے دوران 36ویں ڈویژن واپس بلا لی۔ یہ ڈویژن غزہ میں لڑنے والی چار فوجی ڈویژنوں میں سے ایک ہے جب کہ باقی تین ڈویژن انکلیو میں رہیں گی۔
اس ڈویژن نے شمالی غزہ میں کام کیا ہے جس کی وجہ سے کئی ہزار فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ اہم قدم تب سامنے آیا جب اس کے اتحادی امریکا کی جانب سے دباؤ ڈالا گیا ہے کہ وہ جنگ کو کم شدت کی لڑائی میں بدل دے۔
גולני יוצאים מעזה להתרעננות והגברת מוכנות להמשך: צה"ל הודיע על יציאתה של אוגדה 36 מרצועת עזה, כחלק מתוכנית הלחימה. האוגדה לקחה חלק משמעותי בלחימה והשתתפה בפירוק המסגרות הצבאיות של חמאס בצפון הרצועה pic.twitter.com/lNlHy0P87w
— החדשות - N12 (@N12News) January 15, 2024
تبصرے