اسرائیل نے امریکا کی فلسیطنی ریاست کی پیشکس یکسر مسترد کردی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

نیوزٹوڈے:   اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کی جانب سے علیحدہ فلسطینی ریاست کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ ایک کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل غزہ تنازع کے خاتمے پر فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتا ہوں۔

نیتن یاہو نے کانفرنس کے دوران اس بات کا اعادہ کیا کہ غزہ میں اسرائیل کی فتح ہوگی اور حماس کا خاتمہ ہوگا لیکن اس میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگ میں 25 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 64 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+