حماس نے 7 اکتوبر حملے کیلئے گولہ بارود کہاں سے حاصل کیا؟ تفصیل سامنے آگئی

حماس

نیوزٹوڈے: حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں استعمال ہونے والے گولہ بارود اور ہتھیاروں سے متعلق اہم اور دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملے میں جو بھی گولہ بارود استعمال کیا گیا وہ اسرائیلی گولہ بارود تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق حماس کے زیر استعمال دھماکہ خیز مواد غزہ پر اسرائیلی حملوں میں نہ پھٹنے والے میزائلوں اور بموں سے حاصل کیا گیا تھا۔ اخبار کے مطابق حماس نے صرف ایک 750 پاؤنڈ کے بغیر پھٹنے والے بم سے سینکڑوں راکٹ داغے۔ اسرائیلی انٹیلی جنس نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہم اپنے ہتھیاروں سے دشمن کو شکست دیتے رہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+