بھارت جنونی عاشق نے کیا اپنی محبوبہ دو بچوں کی ماں کا قتل

ماں کا قتل

نیوز ٹوڈے :  بھارت میں ایک شخص نے شادی سے انکار پر دو بچوں کی ماں اپنی محبوبہ کو بھرے مجمع میں چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا - بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی جوان 32 سال کے (ریحان نے جیان نگر کے شالنی گراؤںڈ میں اپنی محبوبہ 42 سالہ فریدہ کو قتل کرکے خود پولیس اسٹیشن پہنچ کر اس قتل کا اعتراف بھی کر لیا) - قتل ہونے والی خاتون کی دو بیٹیاں بھی ہیں جن کی عمریں 16 اور 21 سال ہیں - بھارتی پولیس کے مطابق قتل ہونے والی فریدہ نامی خاتون کلکتہ کی رہائشی تھی اور اس کی 2022 میں بنگلورو میں ریحان نامی لڑکے سے ملاقات ہو ئی تھی اور دونوں کے آپس میں تعلقات قائم ہو گۓ تھے-

پولیس کے مطابق 28 مارچ کو شالنی اپنی ایک بیٹی کو ساتھ لے کر بنگلورو میں ریحان کی سالگرہ منانے کیلیے آئی - سالگرہ منانے کے بعد ریحان نے اسے خریداری کروائی اور اسی دوران ریحان نے ایک چاقو بھی خرید لیا ـ-ریحان نے شالنی کو شادی کا پیغام دیا جس کے انکار پرریحان نے چاقو کے 15 وار کرکے شالنی کو قتل کر دیا - پولیس کے مطابق دوران تفتیش ریحان نے بتایا کہ وہ فریدہ سے شادی کی درخواست کرتا رہا جس کے انکار پر اس نے اسے قتل کیا -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+