گلی سڑٰ ی لاشیں چھوڑ کر اسرائیلی فوج نے (الشفا) ہسپتال کو کیا خالی

الشفاء ہسپتال

نیوز ٹوڈے :  اسرائیلی فوج نے (الشفاء ہپستال) کو کھنڈر میں تبدیل کر کے لیا واپسی کا راستہ ـ وزارت صحت غزہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے دن الشفا ہسپتال پر سے اپنا محاصرہ ختم کر دیا - غزہ ہسپتال سے نکلتے ہوۓ اپنی فوج کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے ہسپتال کے چاروں طرف بھر پور بمباری کی - وزارت صحت غزہ کا کہنا ہے کہ الشفاء ہسپتال سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد ہسپتال سے بے شمار لاشیں ملی ہیں - جن میں سے کچھ کی حالت انتہائی خستہ ہو چکی تھی - اسرائیلی فوج نے ہسپتال سے نکلتے نکلتے ہسپتال کی عمارتوں کو آگ لگا دی -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+