بنگلادیش میں عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق تنازع پیدا ہو گیا

عید الفطر

نیوزٹوڈے: بنگلہ دیش میں عید الفطر کے لیے اضافی تعطیلات کو حکومتی کابینہ نے مسترد کر دیا عیدالفطر سے ایک دن پہلے یعنی 9 اپریل کو بھی چھٹی کے طور پر دی جائے تاہم بنگلہ دیش حکومت کی کابینہ نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اضافی تعطیلات کی تجویز کابینہ کو بھیج دی گئی ہے، تاکہ عید کی تعطیلات میں توسیع کی جا سکے۔ تاہم تعطیلات میں اضافے کو بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سربراہی میں کابینہ نے مسترد کر دیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+