قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا سویڈش ( سلوان مومیکا ) اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

قرآن پاک کی  بے حرمتی

نیوز ٹوڈے :  یورپ کے ملک سویڈن میں سرعام قرآن پاک کی کئی مرتبہ بے حرمتی کرنے والا شخص ملعون ( سلوان مومیکا ) کی ناروے میں سے لاش ملی ہے- تفصیلات کےمطابق سویڈن میں بار بار قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کچھ عرصہ پہلے ملعون ( سلوان مومیکا ) کو ناروے منتقل کر دیا گیا تھا ـ جہاں پر ناروے کی حکومت اس کی حفاظت کر رہی تھی -

اس ملعون کے بارے میں ناروے کے سوشل میڈیا پر خبر چلی کہ وہ مردہ حالت میں پایا گیا ہے - لیکن کچھ وقت بعد اس خبر کو سوشل میڈیا سے ہٹا دیا گیا - سلوان مومیکا کی موت کے بارے میں ناروے حکومت نے فی الحال کو ئی بیان جاری نہیں کیا -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+