متحدہ عرب امارات کا پاکستانی طلبا کیلئے اہم اعلان
- 03, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: یو اے ای نے پاکستان میں طلبا کے لیے قرضے اور دیگر سہولیات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ قونصل جنرل کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کے سینیر اساتذہ کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمانوں کی تواضع یو اے ای کے روایتی کھانوں سے کی گئی۔ انہوں نے ملاقات کے دوران کہا کہ یو اے ای پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور ہم تعلیم کے میدان میں بھی طلبا کے لیے قرض اور دیگر سہولیات متعارف کراوئیں گے
تبصرے