کیلیفورنیا میں چوری کی سب سے بڑی واردات، چور کیا لے اُڑے؟

کیلیفورنیا

نیوزٹوڈے: امریکا کی اہم ریاست کیلیفورنیا میں چوری کی سب سے بڑی واردات ہوئی ہے، جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔  انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چوری کی یہ واردات لاس اینجلس کاوٗنٹی میں ایسٹر کے موقع پر ہوئی، اس دوران تین کروڑ ڈالر کی نقدی لے اڑے۔  پولیس حکام کے مطابق سیکیورٹی الارم سے بچنے کے لیے چور منی اسٹوریج کمپنی کی چھت پر ڈرل کر کے اندر داخل ہوئے ، اور کامیابی سے تین کروڑ ڈالر کی نقسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+