امریکہ کے شہر (نیویارک) میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید

نیوز ٹوڈے : امریکہ کے شہر نیو یارک میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام کو خوف زدہ کر دیا  ـ مقامی ٹی وی چینل کے مطابق نیو یارک میں آنے والے زلزلہ کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ، اور اس زلزلہ کا مرکز (نیویارک سے 40 میل دور مغرب کی طرف نیو جرسی) تھا ـ زلزلہ امریکی وقت کے مطابق صبحدس بج کر بیس منٹ پر آیا.

زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہو کر دفتروں اور گھروں سے باہر آ گۓ ـ ایک دن پہلے تائیوان میں آنے والے  7.4شدت کے خوفناک زلزلے میں ایک ہزار سے زاہد لوگ زخمی ہو گۓ تھے اور 9 لوگ ہلاک بھی ہو گئے تھے ـ جس کی وجہ سے امریکہ کے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+