ایران کی طرف سے میزائل حملے کا خطرہ ، اسرائیل میں ہنگامی حالات
- 06, اپریل , 2024
نیوز ٹو ڈے : شام میں ایران کے سفارت خانے پر کیے جانے والے حملے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل کو اس حملے کے جواب میں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی تھی ـ جس پر اسرائیل نے ایران کی جانب سے میزائل حملے کے خطرے کے پیش نظر پورے ملک میںایمر جنسی نافذ کر دی ـ اسرائیلی فوجیوں کی چھٹیاں ختم کرکے انہیں فوری طور پر اپنی ڈیوٹی پر حاظر ہونے کا حکم سنا دیا گیا ـ سارے اسرائیل میں جی ایس پی بلاک کر دی گئی ـ
وسیم حسن
تبصرے