عمرہ پر جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز

نیوز ٹوڈے :  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور مدینہ جانے والے عمرہ زائرین کے لیے کرایہ میں خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔
 پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹورنٹو سے لاہور مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین کو کرائے میں 15 فیصد رعایت دی جائے گی۔ یہ رعایت فوری طور پر نافذ کی گئی ہے اور یہ 15 نومبر 2024 تک جاری رہے گی۔ اس سے قبل پی آئی اے نے جدہ، مدینہ، ریاض اور دمام جانے والے مسافروں کو کرایوں میں 30 فیصد رعایت دی تھی۔ پی آئی اے کی یہ ڈسکاؤنٹ آفر 7 اپریل سے 11 اپریل تک تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+