طلباء کے لیے اچھی خبر

طلبہ کے لیے پلیٹ فارم

نیوز ٹوڈے :    پاکستانی ہونہار افراد اور طلبہ کے لیے پلیٹ فارم سامنے آگیا، نارتھ امریکن ایسوسی ایشن فار ساؤتھ افریقن افیئرز یورپی ممالک میں پاکستانیوں کو مدد فراہم کرے گی۔

نارتھ امریکن ایسوسی ایشن فار سائوتھ ایشین افیئرز کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ نارتھ امریکن ایسوسی ایشن فار ساؤتھ ایشین افیئرز پروگرام کی صدر ڈاکٹر سارہ عالم نے کینیڈا اور یورپ میں پاکستانی نوجوانوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے بارے میں بتایا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان کے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنا تحقیقی کام اور اپنے مقالے پیش کر سکیں۔ اس سلسلے میں اگلے سال کینیڈا اور یورپ میں کانفرنسیں منعقد کی جا رہی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+