حج کی ادائیگی کے بعد عازمین وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی عازمین کی وطن واپسی

نیوز ٹوڈے :   حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ڈائریکٹر مدینہ ضیاء الرحمان نے حاجیوں کے آخری قافلے کو ان کی رہائش گاہوں سے بسوں کے ذریعے روانہ کیا۔

انہوں نے حجاج کرام کو مدینہ ایئرپورٹ روانہ کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تمام عازمین کو ان کی بسوں میں کھانے کے پارسل بھی تقسیم کئے۔اس موقع پر پاکستانی عازمین نے حکومت پاکستان کی جانب سے حج انتظامات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+