ماسکو میں روسی انٹیلیجنس آفیسر کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

انٹیلیجنس پو لیس آفیسر  کی گاڑٰی

نیوز ٹوڈے :   روس کے دارالحکومتی شہر ماسکو میں گاڑی میں ہونےو الے دھماکے سے روس کا انٹیلیجنس آفیسر اور اس کی بیوی زخمی ہو گۓ - روس کی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب کی گئی بارودی ڈیوائس کے پھٹنے سے ہوا ـ اس واقعہ کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے-

اس دھماکے کا ذمہ دار مشکوک شخص ترکیہ فرار ہو گیا ـ ترک وزارت داخلہ کے مطابق روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے دھماکے میں ملوث مشکوک شخص کو ترکیہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے - سوشل میڈیا پر وائرل واقعہ کی وڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ انٹیلیجنس آفیسر کے گاڑی میں بیٹھتے ہی گاڑٰ ی میں دھماکہ ہو جاتا ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+