غیر ملکی ایئرلائنز کا اپنی پروازوں میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

ترکش ایئرلائن

نیوز ٹوڈے :   ترکش ایئرلائن نے اپنی پروازوں میں مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ترکش ایئرلائن نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایئرلائن کی تمام پروازوں پر مسافروں کو لامحدود مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔ ایئر لائن کا کہنا ہے کہ یہ سروس 2024 کے آخر سے شروع ہو جائے گی۔ اس مقصد کے لیے، تمام ترکش ایئرلائنز کے طیارے جدید ترین انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گے تاکہ دوران پرواز مسافروں کو مسلسل 'ان-لمیٹڈ' وائی فائی تک رسائی فراہم کی جا سکے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+