صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری سے 70 شہری شہید

غزہ کی رہائشی آبادی  پر بمباری

نیوز ٹوڈے :  صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں کی غزہ کی رہائشی آبادی پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 70 معصوم فلسطینی شہری شہید ہو گۓ - بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ٹینک جنوبی غزہ کی جانب بڑھنا شروع ہو گۓ ہیں -جس سے مزید 70 فلسطینی شہید ہو گۓ ہیں ـ جنوبی غزہ میں فلسطینی گروپ صیہونی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں -

فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی فوج کے کئی ٹینک تباہ کر دیے ہیں اور ایک اسرائیلی فوجی بھی مار دیا ہے - صیہونی فوج نے خان یونس کے مشرقی علاقہ کے بعد وسطی علاقوں سے بھی بے گھر فلسطینیوں کو زبردستی نکل جانے کا حکم سنا دیا ہے - دوسری جانب امریکہ ، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+