پاکستانی شخص انجم شہزاد کو برطانوی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

انجم شہزاد

نیوز ٹوڈے :   برطانیہ میں مقیم پاکستانی شخص پر لگاۓ گۓ دہشتگردانہ الزامات ثابت ہونے پر انجم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی - برطانیہ کے میڈیا کے مطابق 7 سال کے (پاکستانی نژاد انجم شہزاد) پر دہشتگرد گروہ المہاجرین کے ساتھ رابطے کا جرم ثابت ہوا ہے انجم شہزاد پر دہشتگرد تنظیم سے رابطے کا مقدمہ وولچ کرون کورٹ میں چلایا گیا -

ان پر برطانوی دہشتگردی کے قانون کی دفعہ لگائی گئی - پراسیکیوٹر کے مطابق انجم شہزاد 2014 میں کچھ خاص عرصے تک تنظیم المہاجرین کو ہدایات دیتا رہا - جس پر برطانوی عدالت نے منگل کے دن انجم شہزاد پر دہشت گردی کا الذام ثابت ہونے پر اسے 26 سال عمر قید کی سزا سنا دی -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+